فارسی
العربیه
English
صفحه اول
خپريں
مقالات
دهشت گردي كے شكار لوگوں
تجزيه
انٹرويو
كتب
تهيسس
فوٹو رپورٹ
دستاويز
رپورٹ
ويڈيو
آراء
تجاويز
لينكس
كارٹون
مقالات
پنج شنبه / 18 W_SHAHRIVAR_LONG 1389 /
2010 September 09
[
عراق؛ القاعدہ سے تعاون كے الزام ميں آٹه اعليٰ فوجي عہدہ دارگرفتار
] [
پاكستان ؛نامعلوم مسلح افراد كي فائرنگ سے پانچ پوليس اہلكار جاں بحق
] [
بن لادن پر كبهي مقدمہ نہيں چلے گا:امريكي اٹارني جنرل
]
آركائيو انٹرويو
عالمي رائے عامہ صہيوني حكومت كي مجرمانہ ذہنيت جان چكي ہے: الٰہيان
عالمي برادراي كو كچه حكومتوں سے يہ پوچهنا چاہئے كہ كيا كچه حكومتوں كے اقدامات كے نتيجہ ميں دہشت گردي كو بڑهاوا نہيں ملا ہے؟ اور كيا آج ہميں رياستي دہشت گردي جيسي خطرناك شے كا سامنا نہيں ہے؟
شہيد صياد شيرازي كے بيٹے: ميں نے فرانس ميں مجاہدين خلق كے خلاف شكايت درج كرائي ہے
شہيد صياد شيرازي كے بيٹے كي"ٹيرر وكٹمس" خبررساں سايٹ كے رپورٹر سے تفصيلي گفتگو ہوئي ۔جس ميں شہيد كي شہادت پرمختلف زاويہ نگاہ سے بحث، اسي طرح آپ جيسي شخصيت كي بارز صفات پر روشني ڈالنے كے سلسلہ ميں انجام پائي۔ اس انٹرويو ميں مختلف موضوعات پر بات ہوئي،جو ناظرين كي خدمت ميں حاضر ہے
وحدت اسلامي كانفرنسوں نے پاكستان ميں دہشتگردي اور فسادات كي كمي ميں كافي اثر ڈالاہے۔
اسلامي اتحاد كي عالمي انجمن (مجمع جہاني تقريب مذاہب اسلامي) كے جنرل سكريٹري حضرت آيۃ اللہ محمدعلي تسخيري ، ٹيرر وكٹمس خبررساں سايٹ كے صحافي كے اس سوال كے جواب ميں كہ دہشتگردي اور مذہبي فسادات كي كمي ميں وحدت اسلامي كانفرنسوں كا كتنا اثر رہا ہے؟ آپ نے فرمايا: كافي اثر رہا ہے
فروري ۱۹۸۵ ميں نماز جمعہ كے موقع پر حضرت آيۃ اللہ خامنہ اي پر قاتلانہ حملہ كي روداد
انقلابي نعروں كے منتظم كي زباني انقلابي پروگرام كے منتظم اور انقلابي نعرہ لگانے والوں كے ليڈر نے فروري ۱۹۸۵ كي نماز جمعہ كے بم ركهے جانےكے حادثہ كو نقل كرتے ہوئے اسے امريكي سركردگي ميں انجام پائے فتنوں ميں جانا كہ جس سے منافقوں كے اصلي چہروں كوبے نقاب كرنے كے سواكچه نہ ہو سكا۔
1
فوٹو رپورٹ
.
كارٹون
.
كتابوں كا تعارف
مرصاد ؛ دو دعووں كاخاتمہ
مرصاد ؛ دو دعووں كاخاتمہ ناشر : ہمشہري (۸/نومبر ۲۰۰۹) مؤلف: عباس سليمي نمين 'مرصاد ؛ دو دعووں كاخاتمہ' نامي كتاب ملك كے مغربي خطہ پر مجاہدين خلق كي جانب سے ہونے والے ...
رپورت
24اگست 1984 كے ايك دہشتگردانہ حملے پر ايك نگاہ
"مجاہدين خلق" نامي گروہ كي كوشش تهي كہ دہتشگردانہ حملوں كے ذريعہ جنگ كي موجودہ صورت حال كو عراقيوں كي طرف ...
info@teror-victims.com
Powered By
vwideas