فارسی
العربیه
English
صفحه اول
خپريں
مقالات
دهشت گردي كے شكار لوگوں
تجزيه
انٹرويو
كتب
تهيسس
فوٹو رپورٹ
دستاويز
رپورٹ
ويڈيو
آراء
تجاويز
لينكس
كارٹون
مقالات
پنج شنبه / 18 W_SHAHRIVAR_LONG 1389 /
2010 September 09
[
عراق؛ القاعدہ سے تعاون كے الزام ميں آٹه اعليٰ فوجي عہدہ دارگرفتار
] [
پاكستان ؛نامعلوم مسلح افراد كي فائرنگ سے پانچ پوليس اہلكار جاں بحق
] [
بن لادن پر كبهي مقدمہ نہيں چلے گا:امريكي اٹارني جنرل
]
آركائيو خبريں
امام موسيٰ صدر ليبيا ميں قيد
لبنان ميں اسلامي مزاحمتي تحريك حزب اللہ كے جنرل سكريٹري سيد حسن نصراللہ نے اپنے ايك بيان ميں انكشاف كيا ہے كہ معروف شيعہ عالم دين امام موسي صدر اور ان كے دو ساتهي ليبيا ميں قيد ہيں۔
'مجاہدين خلق' نيويارك ميں صدر ايران كے خلاف احتجاج كيلئے كرايہ كے مظاہرين اكٹها كررہي ہے
دہشت گرد تنظيم مجاہدين خلق نيويارك ميں اقوام متحدہ كےسالانہ اجلاس كے موقع پر اسلامي جمہوريہ ايران كے صدر احمدي نژاد كے خلاف احتجاج كے لئے كرايہ پر مظاہرين 'حاصل' كررہي ہے۔ ٹرر وكٹمس انفارميشن بيس كي خبررساں تجزياتي ويب سائٹ 'وطن' كے حوالہ سے دي گئي رپورٹ كے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران كے صدر محمود احمدي نژاد كے اقوام متحدہ كے سالانہ اسمبلي اجلاس ميں شركت كي غرض سے متوقع دورۂ نيويارك كے موقع پر دہشت گرد تنظيم مجاہدين خلق كچه غير ايرانيوں كو سفري سہوليات كے علاوہ جيب خرچ اور نيويارك كے ہوٹلوں ميں قيام كا موقع فراہم كركے ان سےجمعہ چوبيس ستمبر ۲۰۱۰ء كو ايراني عوام كے خلاف ايك احتجاجي مظاہرہ كرانا چاہتي ہے۔
امريكي افواج كا آخري جتهہ عراق سے روانہ
رواں ماہ اگست كے اختتام تك طے شدہ منصوبہ كے تحت عراق سے نكلے والےنوے ہزار امريكي فوجي سپاہيوں كا آخري گروہ آج جمعرات كي صبح اس ملك كو الوداع كہتے ہوئے كويت ميں داخل ہوگيا۔
موساد ايجنٹ رہائي كے بعد واپس اسرائيل پہونچ گيا
فلسطيني اسلامي مزاحمتي تنظيم حماس كے سركردہ رہنما محمود المبحوح كے قتل ميں ملوث موساد ايجنٹ جرمني ميں ضمانت پر رہا ہونے كے بعد واپس اسرائيل پہونچ گيا ہے۔
فتح الاسلام كا سرغنہ ہلاك
لبنان ميں سلامتي حكام كا كہناہے كہ سكيوريٹي فورسس كے ساته ہونے والي ايك جهڑپ كے دوران فتح الاسلام نامي دہشتگرد گروہ كا سرغنہ ہلاك ہوگيا ہے۔
رفيق حريري قتل كي درپردہ سازش ميں ملوث كون؟ حزب اللہ تشت ازبام كرے گي
لبنان ميں حزب اللہ تحريك كا كہنا ہے كہ وہ اسرائيل كے ذريعہ تيار كي گئي سابق وزير اعظم ر فيق حريري كے قتل كي درپردہ سازش كڑكتي بجلي كي طرح تشت ازبام كرے گي۔
امريكي خفيہ جيليں اور ايذارسانياں
امريكي ذرائع كے مطابق اس ملك كي خفيہ جيلوں ميں قيديوں كو ايذائيں دي جارہي ہيں۔
مغنيہ كي شہادت؛ اسرائيل كے اخراجات ميں لاكهوں ڈالر كا اضافہ
صہيوني اخبار ہارٹز نے لكها ہے كہ حزب اللہ كي جانب سے عماد مغنيہ كا انتقام لئے جانے سے خائف اسرائيل اپنے ليڈران كي حفاظت پر سالانہ لاكهوں ڈالر خرچ كر رہا ہے۔
ريگي گروہ سے وابستہ دودہشت گرد گرفتار
سلامتي اہلكاروں نے حاليہ دنوں ميں دہشت گرد جندالشيطان گروہ كے دو اراكين تہران اوركرج سے گرفتار كر لئےہيں ۔
اسرائيل نے ايك بار پهر لبناني فضائي حدود كي خلاف ورزي كي
سلامتي كونسل كے ريزولوشن كي كهلي خلاف ورزي كرتے ہوئے صہيوني رياست نے ايك بار پهر لبنان كي فضائي اور سمندري حدود كي خلاف ورزي كي ہے۔
1
2
3
4
5
6
>
>>
فوٹو رپورٹ
.
كارٹون
.
كتابوں كا تعارف
مرصاد ؛ دو دعووں كاخاتمہ
مرصاد ؛ دو دعووں كاخاتمہ ناشر : ہمشہري (۸/نومبر ۲۰۰۹) مؤلف: عباس سليمي نمين 'مرصاد ؛ دو دعووں كاخاتمہ' نامي كتاب ملك كے مغربي خطہ پر مجاہدين خلق كي جانب سے ہونے والے ...
رپورت
24اگست 1984 كے ايك دہشتگردانہ حملے پر ايك نگاہ
"مجاہدين خلق" نامي گروہ كي كوشش تهي كہ دہتشگردانہ حملوں كے ذريعہ جنگ كي موجودہ صورت حال كو عراقيوں كي طرف ...
info@teror-victims.com
Powered By
vwideas